Pakistan

6/recent/ticker-posts

TRIBUTE TO MOTHER OF SHAHEED




ھم فوجیوں سے محبت نہ کیا کرو، ماں!
ھمارے جنازے ھمیشہ جوان اْٹھتے ھیں
اور میری ماں
میری ماں یہ سن کر
رو دیا کرتی تھی...
کبھی جو تمہیں میری ماں ملے
تو اْس سے کہنا،
وہ فوجیوں سے محبت نہ کیا کرے
اور
دروازے کی چوکھٹ پہ بیٹھ کر
میرا انتظار نہ کیا کرے
سنو
تم میری ماں سے کہنا
وہ رویا نہ کرے
کیونکہ ھارے جنازے ھمیشہ جوان اٹھتے ھیں

Post a Comment

0 Comments