Pakistan

6/recent/ticker-posts

یوم دفاع، شہریوں کا ملک سے محبت کا بھر پور اظہار

51 واں یوم دفاع بھر پور جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
ارض پاک کے تقدس کی حفاظت کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کے عزم کے ساتھ قوم نے اس دن کو بہترین انداز منایا۔ 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے طور پر ہر سال اِن شہیدوں اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے منایا جاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کی سالمیت اور یکجہتی کے تحفظ کے لیے عظیم قربانیاں دیں۔

 




Post a Comment

0 Comments